تحریک لبیک پاکستان کا کشمیری عوام کی حمایت میں مظاہرہ
کراچی(نیوزرپورٹر )تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی دہشت گردی کے خلاف اور کشمیرکے مظلوم مسلمان سے اظہاریکجہتی کے لیے کراچی کے علاقے بہادرآباد چورنگی احتجاجی مظاہراہ کیاگیا،تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی کی سربراہی میں بہادرآبادمیں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں ٹی ایل پی ضلع شرقی کے رہنمائوں،کارکنان اور عوام کی بڑی