صوبہ میں 1429کچی آبادیاں ہیں: مرتضی بلوچ
کراچی (وقائع نگار)صوبائی وزیر برائے انسانی بستیوں غلام مرتضی بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں مجموعی طور پر 1429 کچی آبادیاں قائم ہیں جن میں سے 962 نوٹیفائیڈ ہیں جبکہ360 کچی آبادیوں کو مستقل کرنے پر کام جاری ہے۔ یہ بات آج انہوں نے اپنے دفتر میں سندھ کچی آبادی اتھارٹی کے اجلاس