کومبنگ آپریشن گھر گھر تلاشی ‘4 ڈکیت گرفتار
کراچی (آئی این پی)اورنگی ،بلوچ کالونی ،کھوکھراپار اور شاہراہ فیصل پولیس کے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کومبنگ آپریشن ،گھر گھر تلاشی ،مومن آباد اور عوامی کالونی پولیس کے چھاپے ،4 ڈکیت گرفتار،تفصیلات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب اور نگی ٹاؤن پولیس کی بھاری نفری نے موریہ گوٹھ بلوچ کالونی پولیس نے منظور کالونی ،کھوکھراپار پولیس نے ایریا ایف این اور شاہراہ فیصل پولیس نے گلستان جوہر میں جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر کومبنگ