اسٹیل مل ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی
کراچی (وقائع نگار)سندھ ہائیکورٹ میں پاکستان اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کو گریجویٹی اور پراویڈنٹ فنڈز کی عدم ادائیگی پر عدالت برہم،عدالت نے وفاقی وزارت پیداوار کے اکائونٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے اپنے حکم میں کہا کہ اسٹیل ملازمین کے واجبات کی ادائیگی