ریحان قتل کیس‘ گرفتار 4ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کراچی (وقائع نگار)مقامی عدالت نے چوری کے الزام میں 15 سالہ ریحان کے قتل کے مقدمے میں ضمانت پر رہا ملزم ایاز کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے باقی گرفتار 5 ملزمان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کے روبرو ریحان قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ مدعی مقدمہ کے وکیل عرفان عزیز ایڈوکیٹ نے موقف دیا کہ ملزموں سیتفتیش کے