موبائل فون کا جھانسہ دے کر 15 سالہ لڑکے کیساتھ بدفعلی
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹرسے)تھانہ گولڑہ کے علاقے میں 15 سالہ لڑکے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا پولیس کو عثمان علی نے بتایا کہ گولڑہ سٹیشن پر ملزم ابرار احمد نے مدعی کوموبائل فون لے کر دینے کا جھانسہ دے کر بدفعلی کی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔