بس سروس بحال کی جائے
مکرمی! میری وزیر ٹرانسپورٹ سے اپیل کی ہے کہ لاہور میں عوام کے لیے بس سروس جلد شروع کی جائے کیونکہ حکومت نے بس سروس بند کر دی جس سے غریب عوام بہت تنگ ہے کیونکہ ویگن میں رش بہت ہوتا ہے اور ویگن والے اوورلوڈنگ کرتے ہیں جس سے غریب آدمی کا سفر کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ برائے مہربانی کر کے بس روٹ نمبر 33 ،33-13 کو بحال کیا جائے تاکہ غریب شہری سکون کا سانس لے سکیں۔ (ناظم شوکت لاہور)