بلوچستان حکومت نے عیدالاضحی کے تیسرے دن بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 24 اگست کو بھی عام تعطیل ہوگی، یہ تعطیل عید الاضحی کے تیسرے دن کی وجہ سے دی گئی ہے۔ اس روز بھی صوبے کے ماتحت محکمے اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے 21 سے 23 اگست تک عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024