اسلام آباد:نوازشریف اور مریم صفدر کا نام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید نوازشریف اور مریم صفدر کا نام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا ہےنگراں کابینہ نے نام ای سی ایل پر ڈالنے سے گریز کیا گیا تھا ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024