کراچی میں بوہری برادری نے منگل کو عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہی ہے۔بوہری برادری کی جانب سے بوہری بازار صدر، سولجر بازار، بلوچ کالونی اور نارتھ ناظم ا?باد سمیت دیگر علاقوں میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع صدر طاہری مسجد میں ہوا، جہاں بوہری برادری کی بڑی تعداد نے نماز عید ادا کی۔اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024