عید سے ایک دن قبل ہی سپرہائی وے پر لگنی والی مویشی منڈی میں جانوروں کی قلت پیدا ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سال ایک لاکھ 92 ہزار جانور مویشی منڈی لائے گئے جن میں سے اب تک تقریباً 20 ہزار سے بھی کم جانور باقی رہ گئے ہیں۔مویشی منڈی میں جانوروں کی کمی کے باعث بیوپاریوں نے قیمتیں بھی بڑھا دی ہیں جس کے باعث شہری مہنگے جانوروں کا شکوہ کرتے نظر آرہے ہیں۔بیوپاریوں کا موقف ہے کہ اس بار جانور کم لائے گئے ہیں اور انتظامیہ ہمیں سہولت نہیں دے رہی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024