وزیراعظم پاکستان عمران خان نے عیدالاضحی اسلام آبادمیں منانے کافیصلہ کر لیا‘ نمازعیدبھی وزیراعظم ہاوس میں اداکریں گے‘ وفاقی وزراءاور پی ٹی آئی کارکنان سے عید ملیں گے ‘عمران خان عید کی تعطیلات کے دوران دفتری امور بھی سرانجام دیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان عیدالاضحی کی چھٹیاں وزیراعظم کالونی میں گزاریں گے جبکہ عمران خان نمازعیدبھی وزیراعظم ہاو¿س میں ہی اداکریں گے اور عمران خان عید کی تعطیلات کے دوران دفتری امور بھی سرانجام دیں گے۔‘وفاقی وزراءاور پی ٹی آئی کارکنان سے عید ملیں گے واضح رہے کہ ملک بھر میں عید الاضحی کل مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024