علامہ اظہار بخاری عید الضحی کی نماز 7.30پرپڑھائیں گے
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)علامہ اظہار بخاری عید الضحی کی نماز 7.30پرپڑھائیں گے لالکڑتی طارق میں عید الضحی کا سب سے بڑ ااجتماع ایف جی ٹیکنیکل ہائی سکول کے گرائونڈ میں ہو گا جہاں عید الضحی کی نماز ٹھیک 7.30 پر معروف مذہبی سکالرعلامہ پیر سید اظہار بخاری پڑھائیں گے بارش کی صورت میں نماز عیدالضحی جامع مسجد محمدی لالکڑتی میں ہوگی ۔