لائزان آفس کا مگس بانی کے شعبے سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان محکمہ زراعت
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)محکمہ زراعت راولپنڈی کے ترجمان نے کہا ہے کہ لائزان آفس کا مگس بانی کے شعبے سے کوئی تعلق نہیں شہد کی مکھیاں مرنے کے حوالے سے اس شعبے کا ساتھ ذکر کسی قائدے کے مطابق نہیں ۔