کنٹو نمنٹ بو رڈ کے سینٹری عملہ کی چھٹیا ں منسو خ ، ڈیو ٹیا ں لگا دی گئی
راولپنڈی (نیوزرپورٹر) کینٹ بورڈ راولپنڈی میں عیدا لضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشیں ٹھکانے لگانے کے سلسلہ میں ایک اجلاس ہوا ۔ترجمان کینٹ بورڈ قیصر محمو د کے مطا بق اجلاس کی صدارت ڈپٹی کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر راولپنڈی بلا ل رشید نے کی۔ چیف سینٹری انسپکٹر وا رث بھٹی نے پلا ن کے حوا لہ سے تفصیلی بر یفنگ دی ۔ترجمان کے مطابق کنٹو نمنٹ بو رڈ کی جا نب سے تما م سینٹری عملہ کی چھٹیا ں منسو خ کر دی گئی ہیں اور تما م سینٹری انسپکٹر ز کی متعلقہ علا قو ں میں ڈیو ٹیا ں بھی لگا دی گئی ہیں جبکہ ایمر جنسی سیل بھی قا ئم کر دیا گیا ہے جو عوا م النا س کیلئے 24گھنٹہ فعا ل رہے گا اس دورا ن ڈپٹی کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر بلا ل رشید کی نگرا نی میں عملہ کو متعلقہ سا ما ن بھی فراہم کر دیا گیا ہے شہر یو ں سے در خوا ست کی گئی ہے کہ کسی قسم کی شکا یا ت کے ازالہ کیلئے 051-9274403اور UAN 051-111-07-07-07پر را بطہ کر یں۔ ڈیو ٹی پر مو جود عملہ مستعدی سے شکا یا ت کا فو ری ازا لہ کر ے گا ۔