ایک تصویر۔۔۔۔ ایک کہانی
راولپنڈی، چکلالہ کینٹ کی حدود میں سواں پل کے قریب نالہ لئی کے کنارے 25-20 مکان ڈھلوان واقع خطرناک جگہ پر بنے ہوئے ہیں جو بارشوں اور سیلاب میں کسی بھی وقت خطرناک حادثے کا باعث بن سکتے ہیں یہ مکانات ناجائز تجاوزات کی زد میں آتے ہیں جو سرکاری عملے کی ملی بھگت کے بغیر ممکن نہیں کیا چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ارباب بست و کشاد کسی ممکنہ حادثے سے بچنے کیلئے اس جانب توجہ مبذول کر پائیں گے (تحریر و تصویر: ایم جاوید)