ڈی ایچ اے لاہور میںاوقاتِ نماز عید الاضحی
7-00 بجے
A سیکٹر مسجدفیز 1- خطیب حافظ حبیب اللہ صدیق،B سیکٹر مسجدفیز 1- خطیب عبدالباسط،C سیکٹر مسجدفیز1-خطیب اسماعیل تابش،K سیکٹر مسجد فیز 1- خطیب عبداللہ خان، M سیکٹر مسجد فیز1-خطیب شاہد مشتاق، Nسیکٹر مسجدفیز1-خطیب عبد الحکیم ،Q سیکٹر مسجدفیز 2- خطیب عبید الرحمٰن، Sسیکٹر مسجدفیز 2-خطیب محمود الحسن، V سیکٹر مسجدفیز 2-خطیب حق نواز، X سیکٹر مسجدفیز 3-خطیب حافظ محمد ندیم، Z سیکٹر مسجدفیز 3-خطیب محمد رفیق، XX سیکٹر مسجدفیز 3-خطیب حافظ غلام مصطفی،AA سیکٹر مسجد فیز - 4خطیب مدثر احمد،BB سیکٹر مسجد فیز - 4 خطیب نعمان الحق،CC سیکٹرمسجد فیز - 4نائب خطیب ساجد محمود، GG سیکٹر مسجدفیز - 4نائب خطیب فیاض حسین،HH سیکٹر مسجد فیز - 4خطیب عبداللہ،A سیکٹر مسجد فیز- 5خطیب محمد نعمان اصغر،C سیکٹر مسجدفیز - 5خطیب عبدالرحمٰن،Dسیکٹر مسجدفیز - 5نائب خطیب رضا حسین،Fسیکٹر مسجدفیز - 5 خطیب عبدالحفیظ مان،Hسیکٹر مسجدفیز - 5 خطیب بلال احمد،Bسیکٹر مسجد فیز - 6خطیب عبدالعزیز،Cسیکٹر مسجد فیز - 6 خطیب محمد راشد،Eسیکٹر مسجد فیز - 6 موذّن انعام الحق،Jسیکٹر مسجد فیز - 6 خطیب کفایت اللہ،Kسیکٹر مسجد فیز - 6خطیب امیر معاویہ،Lسیکٹر مسجد فیز 6 خطیب محمد صادق،Cسیکٹر مسجد فیز - 8 خطیب محمد ریاض،Dسیکٹر مسجد فیز - 8 خطیب ارشد حسین،Eسیکٹر مسجد فیز - 8خطیب محمد طاہر،Mسیکٹر مسجد فیز - 8نائب خطیب زین العابدین،DRGC فیز- 6خطیب نبیل احمد
7-30 بجے
فیز مسجدE سیکٹرفیز 1-خطیب حمید الرحمن، فیز مسجدTسیکٹرفیز 2-خطیب غلام علی،فیز مسجدWسیکٹرفیز - 3 خطیب حافظ ابرار احمدفیز مسجدDDسیکٹرفیز 4-خطیب محمدطاہر ،فیز مسجدGسیکٹر فیز5-خطیب عبدالباسط،فیز مسجدAسیکٹر فیز6-خطیب محمد عمر ابراہیم،فیز مسجدPسیکٹر فیز8-خطیب ظہیر اعظم