مفادات
ریاست کی جانب سے ہمارے فرائض کا بسا اوقات یہ تقاضا ہوتا ہے کہ ہم اپنے انفرادی یا صوبائی مفادات کو پوری ریاست کے اجتماعی مفادات میں ضم کردیں۔ ریاست کی جانب ہمارے فرائض کو یقیناً اولیت حاصل ہے۔ اپنے صوبے، ضلع، شہر، گائوں اور خود اپنی ذات کی جانب ہمارے فرائض بھی اس کے بعد آتے ہیں۔
(اسلامیہ کالج پشاور میں تقریر۔ 12 اپریل 1948ئ)