کراچی(کامرس رپورٹر)سندھ حکومت نے ایسٹر کے موقع پرآج(پیر)21اپریل کو تعطیل کا اعلان کردیا۔
سندھ کی صوبائی حکومت کی جانب سے ایسٹر کی تقریبات کے سلسلے میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
Apr 21, 2025
Apr 21, 2025
کراچی(کامرس رپورٹر)سندھ حکومت نے ایسٹر کے موقع پرآج(پیر)21اپریل کو تعطیل کا اعلان کردیا۔