دراصل اس بات کی بڑی ضرورت ہے کہ نئے تجربات کے ساتھ ساتھ پرانے تجربات کونظراندازنہ کیاجائے،نظری علوم میں توایساکم ہوتاہے لیکن ان علوم کے عملی اطلاق میں یاجب ان کی بناپرکسی فن کی تشکیل ہوتی ہے تویہ غلطی اکثرسرزدہوجاتی ہے۔
(علامہ اقبال کوگھریلونشست میں اظہارخیال)