امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ بھارت میں کورونا وائرس کی شدت کے باعث طلب کم ہونے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 58 سینٹ (0.9 فیصد) گرکر 66.47 ڈالر فی بیرل رہے ۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 83 سینٹ (1.3 فیصد) کمی کے ساتھ 62.55 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38