اداکار ڈوین جانسن نے کہاکہ قرنطینہ نے ان کی شادی شدہ زندگی پر مثبت اثر ڈالا ہے۔ انہوں نے کہا گھر محدود رہتے ہوئے ان کا اپنی بیوی کے ساتھ رشتہ اور مضبوط ہوگیا ہے۔ انہوںنے انکشاف کیا کہ وہ دونوں میاں بیوی ازدواجی زندگی کو لے کر تھوڑی مشکل کا شکار تھے جسے قرنطینہ نے پیار میں بدل دیا اوراس وقت نے ایک دوسرے کی اہمیت بھی سمجھا دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نےگھر رہتے ہوئے سیکھا ہے کہ میاں بیوی کو ایک دوسرے کی بات سننے کے ساتھ ایک دوسرے کی رائے کا احترام بھی کرنا چاہیے اور یہی کسی بھی صحت مند رشتے کی نشانی ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024