فخر
۔ اب ہم سب پاکستانی ہیں۔ ہم نہ بلوچی ہیں‘ نہ پٹھان‘ نہ سندھی ہیں نہ بنگالی‘ نہ پنجابی۔ ہمارے احساسات اور طرزعمل بھی پاکستانیوں جیسے ہونے چاہئیں اور ہمیں چاہئے کہ بجائے کسی اور نام کے صرف پاکستانی کہلانے پر فخر محسوس کریں۔
(کوئٹہ میں شہری سپاسنامہ کا جواب دیتے ہوئے 15- جون 1948ئ)