تا جرو ں کے حقو ق کی جنگ آخری دم تک لڑ تے رہیں گے،شا ہد غفو ر پرا چہ
راولپنڈی (نیوز رپورٹر)مر کزی انجمن تا جرا ن راولپنڈی کے صدر شا ہد غفو ر پرا چہ نے کہا ہے کہ مر کزی انجمن تا جرا ن وا حد تنظیم ہے جس پر راولپنڈی کے تا جر اعتما کر تے ہیں ،ہما ری لئے خو شی کا مقا م ہے کہ ہما رے سا تھ منتخب تا جرا ن کی تنظیمیں شا مل ہو رہی ہیں ،جس سے تا جرو ں کے مسا ئل حل کر نے میں مدد ملے گی ،تا جرو ں کے حقو ق کی جنگ آخری دم تک لڑ تے رہیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر انھو ں نے انجمن تا جرا ن ڈیاے وی کا لج روڈ کے صدر شیخ محمد عمرا ن اور ان کی کا بینہ کی جا نب سے مر کزی انجمن تا جرا ن کے اعزا ز میںدیئے جا نے والے استقبا لیئے سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ،اس موقع پر انجمن تا جرا ن ڈی اے وی کا لج روڈ کے صدر نے کہا ہے کہ ملک شا ہد غفور پرا چہ ہی راولپنڈی کے تا جرو ں کے حقیقی نما ئندہ ہیں ،جنھو ں نے تا جرو ں کے مسا ئل سے آگا ہ ہیں ،اور مسا ئل کے حل کے لئے ہمہ وقت تیا ر اور ہر پلیٹ فا رم پر آوا ز بلند کر تے ہیں ،اسی لیئے ہمیں شا ہد غفو ر پرا چہ اور انکی پو ری ٹیم پر بھر پو ر اعتما د ہے ،انجمن کے جنرل سیکر ٹری ضیا ء الحق قا سم اور کا بینہ کے دیگر ارا کین نے مر کزی انجمن تا جرا ن کے نما ئندو ں کا شکریہ اد اکیا ،اور الحا ق کا اعلا ن کیا ،اس موقع پر انھو ں نے ڈی اے وی کا لج روڈ کے صدر کو مر کزی نا ئب صدر کے لئے بھی نا مزد کیا ،وا ضع رہے کہ استقبا لیئے میں مر کزی انجمن تا جر ان کے سینئر نا ئب صدر طا رق جدو ن ،جنرل سیکر ٹری را جہ تو حید ،نا ئب صدور عبدالعا بد ،عبد الو حید پرا چہ ،شیخ نعیم بھٹی ،زبیر بٹ ،سا جد حسین بٹ ،چو ہدری عبد الرو ف ،عمر مشتا ق ،پریس سیکر ٹری کا مرا ن سعید ،راولپنڈی شما ل چیمبر اینڈ انڈسٹری کے صدر ندیم شیخ ،نا ئب صدور اصغر خا ن ،شیخ فیا ض ،خر م محمو د را نا ،نا ئب صدر ایمپریل ما رکیٹ محمد عمر ،فنا نس سیکر ٹری انجم نذیر ،جوا ئنٹ سیکر ٹری بلا ل خا ن ،جبکہ ڈی اے وی کا لج روڈ کے تا جرو ں میں وہا ں کے نا ئب صدور عا مر اسلم ،حا فظ دا و د ،جنرل سیکر ٹری ضیا ء الحق قا سم ،جوا ئنٹ سیکر ٹری حا فظ عبد الما جد ،فنا نس سیکر ٹری ثنا ء عطا اللہ ،سیکر ٹری اطلا عا ت سا جد علی و دیگر مو جو د تھے ۔