جعلی چیک دینے کا مقدمہ درج
راولپنڈی (نیوزرپورٹر)نو سر باز کی جانب سے جعلی چیک دینے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ صادق آباد کے رہائشی تنویر نے پولیس کو بتایا کہ آصف نامی سے لین دین تھا اس نے رقم کے بدلے ساتھ لاکھ کا چیک دیا جو متعلقہ بنک نے ڈس آنر کر دیا پولیس نے ملزم آصف نامی کے خلاف جعلی چیک دینے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔