ترکی سے ڈی پورٹ کئے گئے پانچ پاکستانی اسلام آباد پہنچا دیئے گئے
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ترکی سے ڈی پورٹ کئے گئے پانچ پاکستانی استنبول سے اسلام آباد پہنچا دئے گئے ڈی پورٹ کئے ان پاکستانیوں کو بینظیر بھٹو ائرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے تحویل میں لے کر پاسپورٹ سیل منتقل کردیا ۔