ڈاکٹروں نے 20 سال بعد ایک شخص کے معدے سے لائٹر نکال دیا
بیجنگ (نیٹ نیوز) چینی ڈاکٹروں نے 20 سال بعد ایک شخص کے معدے سے آپریشن کے ذریعے لائٹر نکال دیا جبکہ اس شخص کی دوسری مرتبہ کی جانے والی سرجری کامیاب رہی۔ اس شخص نے آج سے 20 سال قبل لائٹر نگل لیا تھا۔