ناشپاتی‘دماغ اور آنکھوں کیلئے مفید ہے، تحقیق
واشنگٹن (اے پی پی) امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ سپر فوڈ قرار دیا جانے والا پھل ناشپاتی کھانے سے دماغ اور آنکھوں کو زبردست فائدہ حاصل ہوتا ہے اس میں پائے جانے والے کیراٹینوئیڈ اینٹی آکسیڈنٹ لیوٹین کے باعث بصارت بہتر ہوتی ہے۔