چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج اٹک کا دورہ کریں گے
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج(ہفتہ کو) اٹک کا دورہ کریں گے ،،یونین کونسل چھب میں استقبالیہ تقریب ہوگی۔ دورے کی دعوت مقامی سیاسی رہنما ملک ہارون اور ملک فیصل نے دی ہے۔ اٹک میں چیئرمین سینیٹ کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔