ملزم گرفتار، 10 لٹر شراب برآمد Apr 21, 2018 6:08 AM, April 21, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ حافظ آباد ( نمائندہ نوائے وقت) حافظ آباد کے نواحی گائوں باغ کہنہ میں پولیس نے کاروائی کرکے منشیات فروش چوہدری محمد زمان کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے دس لٹر شراب برآمد کرلی اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+