شاداب خان فلو کی وجہ سے بخار ٹریننگ میں شریک نہ ہو سکے
ملتان(سپورٹس ڈیسک) دورہ انگلینڈ کیلیے قومی کرکٹرز کے تربیتی کیمپ کے دوسرے روز شاداب خان فلو کی وجہ سے بخار میں مبتلا ہو گئے اور کیمپ میں شریک نہ ہو سکے۔ٹریننگ کے دوسرے روز لاہور میں بادل چھائے رہے اور ہوا چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔