شہباز شریف آج اہلیہ کے ساتھ کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لندن جائیں گے
لاہور (خبرنگار) وزیراعلیٰ شہباز شریف آج صبح لندن روانہ ہونگے۔ وہ بیگم کلثوم نواز شریف کی عیادت کیلئے لندن جا رہے ہیں جو گزشتہ 6 ماہ سے وہاں مقیم ہیں اور ان کا کینسر کا علاج کیا جا رہا ہے۔ بیگم نصرت شہباز شریف بھی وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ لندن جا رہی ہیں۔
شہباز شریف لندن