روز بیوٹی پارلر اینڈ ٹریننگ کی طالبات کا اعزاز
کراچی( پ ر) سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے تھرڈ ٹرم شارٹ کورس بیوٹیشن ایلیمنٹری امتحانات 2017 کے نتائج کا اعلان کردیا جس کے مطابق روز بیوٹی پارلر اینڈ ٹریننگ سینٹر کی طالبات نے امتیازی پوزیشن حاصل کیں۔ انیلہ بنت طالب حسین فرسٹ، فرحین کاشف بنت رحمت حسین سیکنڈ،بشریٰ بنت طالب حسین تھرڈ، کومل کاشف بنت سید اکرام الدین نے بھی تھرڈ پوزیشن حاصل کی۔