ڈاکٹر عرفان شاہ کے اعزاز میں تقریب پذیرائی آج ہوگی
کراچی (کلچر ل رپو رٹر) آرٹس کو نسل کراچی کے تحت ڈاکٹر عرفان شاہ کے اعزاز میں پی ایچ ڈی کر نے پر تقریب پذیرائی شام7:30 بجے منظر اکبر ہا ل میں ہوگی ۔ صدارت مسلم شمیم کر یں گے ۔ مہما ن خصوصی چیئر مین انٹر بو رڈ پر وفیسر انعا م احمد ، اور مہمانا ن اعزازی پر وفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال ، پر وفیسر انوار احمد زئی ، پر وفیسر سراج الدین قاضی ہونگے ۔