یوکرائن میں شدید برفباری درخت برف سے ڈھک گئے

21 اپریل 2017

ماسکو (نیٹ نیوز)یوکرائن میں پھولوں سے ڈھکے درخت برف بن گئے، اپریل کی غیرمتوقع برفباری سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے چلا گیا، شہر خارکیف میں برف نے گھروں، درختوں، گاڑیوں اور سڑکوں کو اپنے نیچے چھپا دیا۔