کرکٹر احمد شہزاد بیٹے کے باپ بن گئے

21 اپریل 2017

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز احمد شہزاد بیٹے کے باپ بن گئے۔ احمد شہزاد نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے شائقین کو خوشخبری سے آگاہ کیا۔ احمد شہزاد نے اپنے بیٹے کا نام علی رکھا ہے۔