غلبہ

21 اپریل 2017

جس کائنات ہستی سے ہم دوچار ہیں وہ قرآن کے الفاظ میں باطل نہیں بلکہ اس کی تخلیق کے پیچھے مصالح اور حکمتیں ہیں، اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس پر غلبہ پانے کیلئے ہمیں جدوجہد کرنا پڑتی ہے وہ ہماری بصیرت اور درون بینی کو تیز کرتی ہے۔
(اقبالؒ کا قرآنی انداز فکر و نظر / مصنف پروفیسر غلام رسول ملک)