اپنا فرض
میں کہتا ہوں کہ بے قصوروں کو تحفظ فراہم کیجئے، ان صحافیوں کو جو اپنا فرض ادا کررہے ہیں، جو اپنے ضمیر کے مطابق حکومت پر آزادانہ تنقید کرکے عوام اور حکومت دونوں کی خدمت پوری دیانتداری کیساتھ سرانجام دیتے ہیں۔ ایسی تنقید کسی بھی حکومت کیلئے تعلیم کی حیثیت رکھتی ہے۔
(امپریل قانون ساز کونسل میں ”ہندوستان میں اخبارات کی صورتحال“ کے موضوع پر تقریر، 19 ستمبر 1918ئ)