اقبال کا مرد ِ مومن

Apr 21, 2013

اقبال تیرے بندہِ مومن کی یہ شان

اک ہاتھ میں تلوار تو اک ہاتھ میں قرآن

طارق ب ِ ن زیاد و سلطان ایوبی

اقبال کے شاہینوں کی ان جیسی ہے خوبی

کردار و گفتار پہ سب جن کے ہوں حیران

کرتا ہے بلند اپنی خودی ہو کے جو بیدار

اپنائے جو سرکار دوعالم کی شریعت

کھل جاتی ہے اس بندہ¿ مومن پہ حقیقت

اوصاف کا مجموعہ ہو گر بندہ مسلمان

کردار بلند جس کا ہو بے داغ ہو ماضی

اس بندہ¿ مومن پہ خدا کیوں نہ ہو راضی

کس شان سے لہرایا میرے دیس کا پرچم

کی رہبری اقبال نے بن گیا پاکستان

(جاوید احمد عابد شفیعی )

مزیدخبریں