تحریک انصاف کی ریلی سے مال روڈ پر بدترین ٹریفک جام، عمران کی گاڑی بھی پھنس گئی
لاہور (آئی این پی) تحریک انصاف کی انتخابی ریلی کی وجہ سے مال روڈ پر بدترین ٹریفک جام رہی اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ عمران خان بھی اپنے گھر سے آتے ہوئے ٹریفک میں پھنس گئے۔ ٹریفک بند