آمرانہ سوچ کے مالک اب اقتدار میں نہیں آ سکتے:قاری ثنااللہ اور دیگر
لاہور(سٹاف رپورٹر) پرویز مشرف کا عدالت سے فرار نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ صرف بڑھکیں مارنا جانتے ہیں وقت ثابت کرے گا ان کا کوئی مستقبل نہیں ہے یہ باتیں این اے 120کے امیدوار قاری ثنااللہ این اے 118کے امید وار حافظ عبد الودود شاہداور پی پی 143کے امیدوار افضل خان پی پی148کے امید وارحافظ نصیر احرارپی پی 152کے امید وار مو لا نا فصیح الدین، قاری امجد سعید نے مختلف مقامات پر کارنر میٹنگ اور اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہیں