اسپرین کے عالمی دن پر پاکستان اکیڈیمی آف فیملی فزیشن کے زیر اہتمام واک
لاہور(نیوز رپورٹر) اسپر ین کے عا لمی دن کے مو قع پر پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے زیر اہتما م واک کا اہتما م کیا گیا ۔ٹھو کرنیا ز بیگ سے شر وع ہو نے والی اس واک میں ڈاکٹر جا وید اکر م ،ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں ،ڈاکٹر سعید احمد،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی،ڈاکٹر صہیب احمد خا ن ،ڈاکٹر ثمینہ سعید،ڈاکٹر نا ہید،ڈاکٹر شا زیہ منظو ر ،ڈاکٹر منظور احمد،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی،ڈاکٹر شیخ محمد یو سف،ڈاکٹر ندیم قر یشی ،ڈاکٹر مسرت جاوید، ڈاکٹر گلزار، ڈاکٹر مصباح العا رفین اور دیگر نے شر کت کی ۔ اس مو قع پر ڈاکٹر جا وید اکر م اور ڈاکٹر طا رق محمود میا ں اور دیگر نے واک سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ اسپرےن کا عالمی دن منانے کا مقصد عوام الناس مےں اسپرےن جےسی انتہائی پرانی اور لاجواب دوائی کے بارے مےں لوگوں کو آگاہ کرنا ہے۔ اسپرےن گوکہ انتہائی سستی دوا ہے لےکن اس کے فوائد بے شمار ہےں۔ ےہ خون کو جمنے سے روکتی ہے اس لےے اس کا استعمال دل کی بےمارےوں خصوصاً ہارٹ اٹےک کو روکنے مےں انتہائی مفےد ہے ۔