انسداد ڈینگی کیلئے داتا گنج بخش ٹا ون میں واک
لاہور(خبر نگار)داتا گنج بخش ٹاﺅن کی انتظامےہ کی جانب سے انسداد ڈےنگی کے حوالے سے واک داتا گنج بخش ٹاﺅن سے شروع ہو کر سےکرٹرےٹ پر اختتام پذےر ہوئی ۔ واک کی قےادت سپےشل سےکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب داﺅد احمد نے کی۔ واک مےں ای ڈی او (اےجوکےشن)طاہرہ پروےن، ای ڈی او (زراعت)، ای ڈی او (کمےونٹی ڈوےلپمنٹ)، اسسٹنٹ کمشنر، ماہر حشرات، پی اےچ اے کے افسران اور سکولوں سے تعلق رکھنے والے طالبعلموں نے شرکت کی۔ واک کے شرکاءنے بےنرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر انسداد ڈےنگی کے حوالے سے عبارتےں درج تھےں۔