بارش کے ساتھ ساتھ لاہوراورمضافاتی علاقوں کو گہرے سیاہ بادلوں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔ ہلکی بارش اور بوندا باندی سے گرمی اور لوڈ شیڈنگ سے ستائے ہوئے عوام نے سکھ کا سانس لیا ، بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ،دوسری جانب زراعت سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ اس وقت بارشیں، ان کی کھلیانوں میں پڑی ہوئی گندم کو نقصان پہنچا سکتی ہیں ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38