روس کی یونیورسٹی میں فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ جس میں اطلاعات کے مطابق 8 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ روسی شہر پرم میں پیش آیا، روسی میڈیا کے مطابق طلبا جان بچانے کے لیے یونیورسٹی کی کھڑکیوں سے چھلانگ لگانے لگے۔جبکہ فائرنگ سے 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور کو مار دیا گیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملہ آور 18 سالہ لڑکا تھا جس نے حملے سے پہلے سوشل میڈیا پر نوٹ بھی چھوڑا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024