فرمان قائد Sep 20, 2021 3:04 AM, September 20, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہر فرقے کے لوگوں کو پاکستان کا شہری سمجھا جائے گا اور ان کے حقوق، مراعات اور ذمہ داریاں مساوی ہونگی۔ اقلیتوں کی حفاظت کی جائے گی اور وہ امن سے رہیں گے۔(پسماندہ اقوام کے وفد کو جواب، ڈھاکہ۔ 28 مارچ 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+