آل چائنہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن (اے سی جے اے) نے ملک کے اعلی ترین پریس ایوارڈ کی نامزدگی کا اعلان کر دیا ہے ،ذرائع ابلاغ کی طرف سے کوئی349 نیوزانٹریز موصول ہوئی تھیں ان میں پیپلز ڈیلی، شنہوا نیوز ایجنسی اور کچھ مقامی اخبارات کو بھی اس سال کے چائنہ جرنلزم ایوارڈ کیلئے نامزد کیاگیا ہے ، نامزدگی کا پورا عمل آن لائن جاری کر دیا گیاہے جس کے بارے میں عوام ٹیلی فون ، فیکس، میل یا ای میل کے ذریعے 10 اکتوبر تک اپنی رائے دے سکتے ہیں ،حتمی نتائج کا اعلان اس تاریخ کے بعد کیا جائے گا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024