قابض اسرائیلی فوج نے وادی اردن کے شمال میں فلسطینی گاﺅں بردلہ کی پانی کی سپلائی کاٹ دی۔مقامی رہنما دیر صوافطہ نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے گاﺅں پر دھاوا بولا اور پانی کے کنوﺅں کو بغیر کسی وجہ سے بند کر دیا جہاں سے مقامی رہائشیوں کو پانی کی سپلائی مہیا کی جاتی تھی ۔اسرائیلی فوج کی جانب سے لوگوں کو علاقہ چھوڑنے کے لے مجبور کرنے کی کوششوں کے طور پر گاﺅں کو پانی کی سپلائی پہلے بھی کئی مرتبہ بند کی جا چکی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38