امریکا کے بعد بھارت میں بھی ای سگریٹ کے استعمال پر پابندی عائد
نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے الیکٹرونک سگریٹ کی تیاری، درآمد اور فروخت پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے صحت کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی کابینہ کی جانب سے ایک ایگزیکٹیو آرڈر کی منظوری دی گئی۔