مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکی عدالت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو طلب کر لیا۔
زیراعظم نریندرمودی کوامریکی ریاست ٹیکساس کی ایک ڈسٹرکٹ کورٹ نےمقبوضہ کشمیر میں جاری بربریت اورانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر طلب کر لیا ہے ۔عدالت کی جانب سے یہ سمن وزیراعظم مودی کے اقوام متحدہ کے 74ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ پہنچنے سے پہلے جاری کیے گیے ہیں ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38